سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ اقامت نماز اور اس کا طریقہ ۔ حدیث 1432

نماز کے لئے جوتا اتار کر کہاں رکھے ؟

راوی: اسحق بن ابراہیم بن حبیب و محمد بن اسماعیل , عبدالرحمن محاربی , عبداللہ بن ابی سعید , ابوسعید , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ حَبِيبٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَعِيلَ قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ الْمُحَارِبِيُّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَلْزِمْ نَعْلَيْکَ قَدَمَيْکَ فَإِنْ خَلَعْتَهُمَا فَاجْعَلْهُمَا بَيْنَ رِجْلَيْکَ وَلَا تَجْعَلْهُمَا عَنْ يَمِينِکَ وَلَا عَنْ يَمِينِ صَاحِبِکَ وَلَا وَرَائَکَ فَتُؤْذِيَ مَنْ خَلْفَکَ

اسحاق بن ابراہیم بن حبیب و محمد بن اسماعیل، عبدالرحمن محاربی، عبداللہ بن ابی سعید، ابوسعید، حضرت ابوہریرہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اپنے جوتے پاؤں میں رکھو۔ اگر اتارو تو ان کو قدموں کے درمیان میں رکھو۔ نہ دائیں نہ بائیں اور نہ ہی پیچھے کہ کہیں (ان کی وجہ سے) پیچھے والوں کو تکلیف پہنچاؤ۔

It was narrated that Abu Hurairah said: "The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'Keep your shoes on YOUl" feet. If you take them off then place them between your two feet; do not place them to your right, or to the right of your companions, or behind you, for they may annoy whoever is behind you.''' (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں