سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 1445

میّت کو لا الہ الا اللہ کی تلقین کرنا

راوی: محمد بن یحییٰ , عبدالرحمن بن مہدی , سلیمان بن بلال , عمارة بن غزیہ , یحییٰ بن عمارة , ابوسعید خدری

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ بِلَالٍ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ غَزِيَّةَ عَنْ يَحْيَی بْنِ عُمَارَةَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَقِّنُوا مَوْتَاکُمْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ

محمد بن یحییٰ، عبدالرحمن بن مہدی، سلیمان بن بلال، عمارة بن غزیہ، یحییٰ بن عمارة، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اپنے مرنے والوں کو لَا اِلٰہَ اِلَّا اللہِ کی تلقین کیا کرو۔

It was narrated that Abu Sa'eed Al-Khudri said: "The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'Urge your dying ones to say: "La ilalla illallah." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں