سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ جنازوں کا بیان ۔ حدیث 1446

میّت کو لا الہ الا اللہ کی تلقین کرنا

راوی: محمد بن بشار , ابوعامر , کثیر بن یزید , اسحق بن عبداللہ بن جعفر , عبداللہ بن جعفر

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ حَدَّثَنَا کَثِيرُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ إِسْحَقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَقِّنُوا مَوْتَاکُمْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ الْحَلِيمُ الْکَرِيمُ سُبْحَانَ اللَّهِ رَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ قَالُوا يَا رَسُولَ اللَّهِ کَيْفَ لِلْأَحْيَائِ قَالَ أَجْوَدُ وَأَجْوَدُ

محمد بن بشار، ابوعامر، کثیر بن یزید، اسحاق بن عبداللہ بن جعفر، حضرت عبداللہ بن جعفر فرماتے ہیں کہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا اپنے مرنے والوں کو ان کلمات کی تلقین کیا کرو لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ الْحَلِيمُ الْکَرِيمُ سُبْحَانَ اللَّهِ رَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ الْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ صحابہ نے عرض کیا اے اللہ کے رسول! زندہ کیلئے یہ دعا پڑھنا کیسا ہے؟ فرمایا بہت عمدہ ہے بہت عمدہ ہے ۔

It was narrated from Ishaq bin 'Abdullah bin Ja'far that his father said: "The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'Urge your dying nes to say: "La ilaha illallahul-Halimul-Karim, Subhan-Allahi illaRabbil-'Arshil-'Azim, AI-Hamdu Lillahi Rabbil-'filamin (None has the right to be worshiped but Allah,the Forbearing, the Most Kind. Glory is to Allah, Lord of the magnificent Throne; praise is to Allah, the Lord of the worlds).''' They said: '0 Messenger of Allah, what about those who are alive?' He said: 'Even better, even better.''' (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں