سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 1649

شعبان کے روزے رمضان کے روزں کے ساتھ ملا دینا

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , زید بن حباب , شعبہ , منصور , سالم بن ابی الجعد , ابوسلمہ , امّ سلمہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ الْحُبَابِ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ مَنْصُورٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ أَبِي الْجَعْدِ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصِلُ شَعْبَانَ بِرَمَضَانَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، زید بن حباب، شعبہ، منصور، سالم بن ابی الجعد، ابوسلمہ، حضرت امّ سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شعبان کو رمضان سے ملا دیتے تھے ۔

It was narrated that Umm Salamah said: "The Messenger of Allah P.B.U.H used to join Sha'ban to Ramadan." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں