سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 1650

شعبان کے روزے رمضان کے روزں کے ساتھ ملا دینا

راوی: ہشام بن عمار , یحییٰ بن حمزة , ثور بن یزید , خالد بن معدان , ربعیہ غاز

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَمْزَةَ حَدَّثَنِي ثَوْرُ بْنُ يَزِيدَ عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ عَنْ رَبِيعَةَ بْنِ الْغَازِ أَنَّهُ سَأَلَ عَائِشَةَ عَنْ صِيَامِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَتْ کَانَ يَصُومُ شَعْبَانَ کُلَّهُ حَتَّی يَصِلَهُ بِرَمَضَانَ

ہشام بن عمار، یحییٰ بن حمزة، ثور بن یزید، خالد بن معدان، حضرت ربعیہ غاز نے حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے روزوں کے متعلق پوچھا تو فرمانے لگیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شعبان بھر روزے رکھ کر اسے رمضان سے ملا دیتے ۔

It was narrated that Rabi' ah bin Ghaz asked 'Aishah about the fasting of the Messenger of Allah P.B.U.H She said: "He used to
fast all to Sha'ban, until he joined it to Ramadan." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں