سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 1661

عید کے دونوں مہینوں کا بیان

راوی: محمد بن عمر مقری , اسحق بن عیسیٰ , حماد بن زید , ایوب , محمد بن سیرین , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ أَبِي عُمَرَ الْمُقْرِئُ حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ عِيسَی حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْفِطْرُ يَوْمَ تُفْطِرُونَ وَالْأَضْحَی يَوْمَ تُضَحُّونَ

محمد بن عمر مقری، اسحاق بن عیسیٰ، حماد بن زید، ایوب، محمد بن سیرین، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا عید فطر اسی دن ہے جس دن تم (مسلمانوں کی جماعت) فطر کرو اور عید مناؤ اور عیدالاضحی اسی روز ہے جس روز تم قربانی کرو ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "AI-Fitr is the day ,when you break your fast and AI- if Adha is the day when you offer sacrifices." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں