سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 1660

عید کے دونوں مہینوں کا بیان

راوی: حمید بن مسعدة , یزید بن زریع , خالد حذاء , عبدالرحمن بن ابی بکرة , ابوبکرۃ

حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّائُ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي بَکْرَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ شَهْرَا عِيدٍ لَا يَنْقُصَانِ رَمَضَانُ وَذُو الْحِجَّةِ

حمید بن مسعدة، یزید بن زریع، خالد حذاء، عبدالرحمن بن ابی بکرة، حضرت ابوبکرۃ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا عید کے دو مہینے رمضان اور ذی الججہ کم نہیں ہوتے ۔

It was narrated that from "Abdur-Rahrnan bin Abu Bakrah,from his father, that the Prophet P.B.U.H said: "Two months of 'Eid whose reward cannot be reduced (even if they are twenty-nine days): 'Ramadan and Dhul-Hijjah." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں