سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 1675

بھولے سے افطار کرنا

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ و علی بن محمد , ابواسامہ , ہشام بن عروة , فاطمہ بنت منذر , اسماء بنت ابی بکر

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ الْمُنْذِرِ عَنْ أَسْمَائَ بِنْتِ أَبِي بَکْرٍ قَالَتْ أَفْطَرْنَا عَلَی عَهْدِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي يَوْمِ غَيْمٍ ثُمَّ طَلَعَتْ الشَّمْسُ قُلْتُ لِهِشَامٍ أُمِرُوا بِالْقَضَائِ قَالَ فَلَا بُدَّ مِنْ ذَلِکَ

ابوبکر بن ابی شیبہ و علی بن محمد، ابواسامہ، ہشام بن عروہ، فاطمہ بنت منذر، حضرت اسماء بنت ابی بکر رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ میں ابر کے روز ہم نے روزہ افطار کر لیا تو (چند ساعت بعد) سورج نکل آیا۔ ابواسامہ کہتے ہیں میں نے ہشام سے کہا کہ پھر لوگوں کو قضاء رکھنے کا حکم دیا گیا ؟ کہنے لگے اور چارہ ہی کیا تھا ۔

It was narrated that Asma' bint Abu Bakr said: "We broke our fast on a cloudy day at the time of the Messenger of Allah P.B.U.H then the sun appeared." (Sahih) (one of the narrators) said to Hisham: "Were they commanded to make up for that day?" He said: "It had to be made up." (According to Hisham's opinion).

یہ حدیث شیئر کریں