سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ روزوں کا بیان ۔ حدیث 1676

روزہ دار کو قے آ جائے

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , یعلی و محمد بن عبید طنافسی , محمد بن اسحق , یزید بن ابی حبیب , ابومرزوق , فضالة بن عبید

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَعْلَی وَمُحَمَّدُ ابْنَا عُبَيْدٍ الطَّنَافِسِيِّ قَالَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَقَ عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ عَنْ أَبِي مَرْزُوقٍ قَالَ سَمِعْتُ فَضَالَةَ بْنَ عُبَيْدٍ الْأَنْصَارِيَّ يُحَدِّثُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ عَلَيْهِمْ فِي يَوْمٍ کَانَ يَصُومُهُ فَدَعَا بِإِنَائٍ فَشَرِبَ فَقُلْنَا يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ هَذَا يَوْمٌ کُنْتَ تَصُومُهُ قَالَ أَجَلْ وَلَکِنِّي قِئْتُ

ابوبکر بن ابی شیبہ، یعلی و محمد بن عبید طنافسی، محمد بن اسحاق ، یزید بن ابی حبیب، ابومرزوق، حضرت فضالة بن عبید رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک ایسے دن نبی صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے جس دن آپ روزہ رکھا کرتے تھے۔ آپ نے برتن منگوایا اور پانی پیا۔ ہم نے عرض کیا اے اللہ کے رسول! آج کے روز تو آپ کا روزہ رکھنے کا معمول تھا ؟ فرمایا جی ہاں لیکن میں نے قے کی تھی

It was narrated that Abu Masruq said: "I heard Fadalah bin 'Ubaid Al-Ansari narrating that the Prophet P.B.U.H came out to them on a day when he was fasting. He called for a vessel and drank. We said: '0 Messenger of Allah, you were fasting today.' He said: 'Yes, but I vomited.''' (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں