سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ زکوۃ کا بیان ۔ حدیث 1796

قبل از وقت زکوة کی ادائیگی

راوی: محمد بن یحییٰ , سعید بن منصور , اسماعیل بن زکریا , حجاج بن دینار , حکم , حجیہ بن عدی , علی بن طالب , عباس

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ زَکَرِيَّا عَنْ حَجَّاجِ بْنِ دِينَارٍ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ حُجَيَّةَ بْنِ عَدِيٍّ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ أَنَّ الْعَبَّاسَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سَأَلَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي تَعْجِيلِ صَدَقَتِهِ قَبْلَ أَنْ تَحِلَّ فَرَخَّصَ لَهُ فِي ذَلِکَ

محمد بن یحییٰ، سعید بن منصور، اسماعیل بن زکریا، حجاج بن دینار، حکم، حجیہ بن عدی، علی بن طالب، حضرت عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے قبل از وقت زکوة کی ادائیگی کے متعلق دریافت کیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کو اس کی اجازت دی۔

It was narrated from 'Aii bin Abu Talib that 'Abbas askedI Prophet P.B.U.H about paying his Sadaqah before it is due, and he granted him permission to d that. (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں