سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ زکوۃ کا بیان ۔ حدیث 1797

جب کوئی زکوة نکالے تو وصول کرنے والا یہ دعا دے

راوی: علی بن محمد , وکیع , شعبہ , عمرو بن مرة , عبداللہ بن ابی اوفی

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي أَوْفَی يَقُولُ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَتَاهُ الرَّجُلُ بِصَدَقَةِ مَالِهِ صَلَّی عَلَيْهِ فَأَتَيْتُهُ بِصَدَقَةِ مَالِي فَقَالَ اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَی آلِ أَبِي أَوْفَی

علی بن محمد، وکیع، شعبہ، عمرو بن مرة، حضرت عبداللہ بن ابی اوفیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس جب کوئی اپنے مال کی زکوة لے کر آتا تو آپ اس کو دعا دیتے تو میں اپنے مال کی زکوة لے کر حاضر ہوا۔ آپ نے فرمایا اے اللہابواوفی کی آل پر رحمت فرما۔

‘Abdullâh bin Abu Awfa said: “Whenever a man brought Sadaqah to the Messenger of Allah P.B.U.H he would bless him. I brought him the Sadaqah of my wealth and he said:(0 Allah! Send blessing upon the family of Abu Awfa).”(Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں