سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ سنت کی پیروی کا بیان ۔ حدیث 20

حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعظیم اور اس کا مقابلہ کرنے والے پر سختی

راوی: محمد بن بشار , یحییٰ بن سعید , شعبہ , عمرو بن مرة , ابوالبختری , ابوعبدالرحمن سامی , علی بن ابی طالب

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ عَنْ أَبِي الْبَخْتَرِيِّ عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ السُّلَمِيِّ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ قَالَ إِذَا حَدَّثْتُکُمْ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَدِيثًا فَظُنُّوا بِهِ الَّذِي هُوَ أَهْنَاهُ وَأَهْدَاهُ وَأَتْقَاهُ

محمد بن بشار، یحییٰ بن سعید، شعبہ، عمرو بن مرة، ابوالبختری، ابوعبدالرحمن سامی، حضرت علی بن ابی طالب فرماتے ہیں کہ جب میں تمہیں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کوئی بات بتاؤں تو تم حضور اقدس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے متعلق ایسا گمان کیا کرو جو ان کے لائق شان درست اور پاکیزہ ہو۔

It was narrated that ‘Ali bin Abu Tâlib said: “When I narrate a Hadith from the Messenger of Allah (S.A.W.W.) to you, then think of him as being the best, the most rightly guided and the one with the utmost Taqwa (piety, righteousness).” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں