سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ سنت کی پیروی کا بیان ۔ حدیث 29

حدیث میں احتیاط اور محافظت کے بیان میں

راوی: محمد بن بشار , عبدالرحمن , حماد بن زید , یحییٰ بن سعید , سائب بن یزید

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ يَحْيَی بْنِ سَعِيدٍ عَنْ السَّائِبِ بْنِ يَزِيدَ قَالَ صَحِبْتُ سَعْدَ بْنَ مَالِکٍ مِنْ الْمَدِينَةِ إِلَی مَکَّةَ فَمَا سَمِعْتُهُ يُحَدِّثُ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِحَدِيثٍ وَاحِدٍ

محمد بن بشار، عبدالرحمن ، حماد بن زید، یحییٰ بن سعید، سائب بن یزید فرماتے ہیں کہ میں مدینہ منورہ سے مکہ معظمہ تک سعد بن مالک کے ساتھ رہا میں نے انہیں جناب رسول اللہ کی طرف سے ایک حدیث بھی بیان کرتے ہوئے نہیں سنا۔

It was narrated that Sa’ib bin Yazid said: “I accompanied Sa’d bin Malikk from Al-Madinah to Makkah, and I did not hear him narrate a single Hadith from the Prophet S.A.W.W. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں