سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 298

بیت الخلاء داخل ہوتے وقت کیا کہتے؟

راوی: عمرو بن رافع , اسماعیل بن علیہ , عبدالعزیز بن صہیب , انس بن مالک

حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا دَخَلَ الْخَلَائَ قَالَ أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِ

عمرو بن رافع، اسماعیل بن علیہ، عبدالعزیز بن صہیب، حضرت انس بن مالک فرماتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب بیت الخلاء میں داخل ہونے لگتے تو یہ دعا مانگتے (أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ الْخُبُثِ وَالْخَبَائِثِ) میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں ناپاک جنوں اور ناپاک جننیوں سے۔

It was narrated that Anas bin Málik said: “Whenever the Messenger of Allah P.B.U.H entered the toilet, he would say: ‘A’udhu Billahi minal-khubuthi wa-l` khabaith (I seek refuge with Allah from male and female devils)” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں