سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 300

بیت الخلاء سے نکلنے کے بعد کی دعا

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , یحییٰ بن ابی بکیر , اسرائیل , یوسف بن ابی بردہ , ابوبردہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَبِي بُکَيْرٍ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ أَبِي بُرْدَةَ قَالَ سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ دَخَلْتُ عَلَی عَائِشَةَ فَسَمِعْتُهَا تَقُولُ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا خَرَجَ مِنْ الْغَائِطِ قَالَ غُفْرَانَکَ قَالَ أَبُو الْحَسَنِ بْنُ سَلَمَةَ أَخْبَرَنَا أَبُو حَاتِمٍ حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ النَّهْدِيُّ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ نَحْوَهُ

ابوبکر بن ابی شیبہ، یحییٰ بن ابی بکیر، اسرائیل، یوسف بن ابی بردہ، حضرت ابوبردہ فرماتے ہیں میں حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی خدمت میں حاضر ہوا تو وہ فرما رہی تھیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب بیت الخلاء سے باہر آتے تو فرماتے (غُفْرَانَکَ) اے اللہ آپ کی بخشش چاہئے۔

Yusuf bin Abi Burdah narrated: “I heard my father say: ‘I entered upon ‘Aishah, and I heard her say: “When the Messenger of Allah P.B.U.H exited the toilet , he would say :Ghufranaka (I seek your Forgiveness). (sahih).Another chain with similar wording.

یہ حدیث شیئر کریں