سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 306

کھڑے ہو کر پیشاب کرنا

راوی: اسحق بن منصور , ابوداؤد , شعبہ , عاصم , ابووائل , مغیرہ بن شعبہ

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَی سُبَاطَةَ قَوْمٍ فَبَالَ قَائِمًا قَالَ شُعْبَةُ قَالَ عَاصِمٌ يَوْمَئِذٍ وَهَذَا الْأَعْمَشُ يَرْوِيهِ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ حُذَيْفَةَ وَمَا حَفِظَهُ فَسَأَلْتُ عَنْهُ مَنْصُورًا فَحَدَّثَنِيهِ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ حُذَيْفَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَی سُبَاطَةَ قَوْمٍ فَبَالَ قَائِمًا

اسحاق بن منصور، ابوداؤد، شعبہ، عاصم، ابووائل، حضرت مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک قوم کے گھورے (کوڑے کے ڈھیر) پر تشریف لے گئے اور کھڑے ہو کر پیشاب کیا۔

Shu’bah narrated from ‘Asim, from Abu Wa’il, from Mughirah bin Shu’bah that the Messenger of Allah P.B.U.H came to the garbage dump of some people and urinated standing up. (Hasan)
Shu’bah said: “That day, ‘Asim said: ‘Amash reported this from Abu Wâ’il, from Hudhaifah) but he did not remember it (correctly). So I asked Mansur about it, and he narrated it to me from Abu Wasil from Hudhaifah, that the Prophet came to a dump of some people and urinated standing.”

یہ حدیث شیئر کریں