سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ پاکی کا بیان ۔ حدیث 305

کھڑے ہو کر پیشاب کرنا

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , شریک وہشیم و وکیع , اعمش , ابووائل , حذیفہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ وَهُشَيْمٌ وَوَکِيعٌ عَنْ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي وَائِلٍ عَنْ حُذَيْفَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَتَی سُبَاطَةَ قَوْمٍ فَبَالَ عَلَيْهَا قَائِمًا

ابوبکر بن ابی شیبہ، شریک وہشیم و وکیع، اعمش، ابووائل، حضرت حذیفہ سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک قوم کے کوڑے کے ڈھیر پر گئے اور (کسی مجبوری کی وجہ سے) وہاں کھڑے ہو کر پیشاب کیا۔

It was narrated from Hudhaifah that the Messenger of P.B.U.H came to the garbage dump of some people and he urinated on it standing up. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں