سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ تیمم کا بیان ۔ حدیث 577

غسل کنانت کا بیان

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , حفص بن غیاث , جعفر بن محمد , محمد , جابر

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَنَا فِي أَرْضٍ بَارِدَةٍ فَکَيْفَ الْغُسْلُ مِنْ الْجَنَابَةِ فَقَالَ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَّا أَنَا فَأَحْثُو عَلَی رَأْسِي ثَلَاثًا

ابوبکر بن ابی شیبہ، حفص بن غیاث، جعفر بن محمد، محمد، حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے عرض کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہم سرد علاقہ میں رہتے ہیں تو غسل جنابت کیسے کریں ؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا میں تو اپنے سر پر تین لپ پانی ڈالتا ہوں ۔

It was narrated that Jabir said: "I said: 'O Messenger of Allah! I live in a cold land, so how should I have a bath to cleanse myself from sexual impurity?' He said: 'As for me, I pour three handfuls of water over my head.'''

یہ حدیث شیئر کریں