سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ تیمم کا بیان ۔ حدیث 578

غسل کنانت کا بیان

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ابوخالد احمر , ابن عجلان , سعید بن ابی سعید , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بِنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ سَأَلَهُ رَجُلٌ کَمْ أُفِيضُ عَلَی رَأْسِي وَأَنَا جُنُبٌ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَحْثُو عَلَی رَأْسِهِ ثَلَاثَ حَثَيَاتٍ قَالَ الرَّجُلُ إِنَّ شَعْرِي طَوِيلٌ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَکْثَرَ شَعْرًا مِنْکَ وَأَطْيَبَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوخالد احمر، ابن عجلان، سعید بن ابی سعید، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ایک مرد نے پوچھا کہ جنابت کی حالت میں اپنے سر پر کتنا پانی ڈالوں ؟ فرما یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے سر پر تین لپ پانی ڈالتے تھے اس مرد نے عرض کیا میرے بال لمبے ہیں ، فرما یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بال تم سے زیادہ گھنے اور صاف ستھرے تھے ۔

It was narrated from Abu Hurairah that a man asked him: "How much water should I pour over my head when I am sexually impure?" He said: "The Messenger of Allah used to pour three handfuls of water over his head." The man said: "My hair is long." He said: "The Messenger of Allah had more hair than you and he was cleaner."

یہ حدیث شیئر کریں