سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ تیمم کا بیان ۔ حدیث 579

غسل کے بعد وضو ۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ و عبداللہ بن عامر بن زرارة و اسماعیل بن موسیٰ سدی , شریک , ابواسحق , اسود , عائشہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَامِرِ بْنِ زُرَارَةَ وَإِسْمَعِيلُ بْنُ مُوسَی السُّدِّيُّ قَالُوا حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا يَتَوَضَّأُ بَعْدَ الْغُسْلِ مِنْ الْجَنَابَةِ

ابوبکر بن ابی شیبہ و عبداللہ بن عامر بن زرارة و اسماعیل بن موسیٰ سدی، شریک، ابواسحاق ، اسود، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم غسل جنابت کے بعد وضو نہیں کیا کرتے تھے ۔

It was narrated that 'Aishah said: "The Messenger of Allah would not perform ablution after the bath to cleanse himself from sexual impurity."

یہ حدیث شیئر کریں