سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ تیمم کا بیان ۔ حدیث 582

جنبی اس حالت میں سو سکتا ہے پانی کو ہاتھ لگائے بغیر

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ابوالاحوص , ابواسحق , اسود , عائشہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ عَنْ أَبِي إِسْحَقَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنْ کَانَتْ لَهُ إِلَی أَهْلِهِ حَاجَةٌ قَضَاهَا ثُمَّ يَنَامُ کَهَيْئَتِهِ لَا يَمَسُّ مَائً

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابوالاحوص، ابواسحاق ، اسود، حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اگر اپنی اہلیہ سے صحبت کرنی ہوتی تو صحبت کر لیتے پھر اسی حالت میں پانی چھوئے بغیر ہی سو جاتے ۔

It was narrated that 'Aishah said: "The Messenger of Allah, if he needed any of his wives, would satisfy his need, then he would sleep as he was, without touching water."

یہ حدیث شیئر کریں