سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ تیمم کا بیان ۔ حدیث 585

اس بیان میں کہ جنبی نماز کی طرح وضو کئے بغیر نہ سوئے ۔

راوی: نصر بن علی جہضمی , عبدالاعلی , عبیداللہ بن عمر , نافع , ابن عمر , عمر بن خطاب

حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ الْجَهْضَمِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَی حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ قَالَ لِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيَرْقُدُ أَحَدُنَا وَهُوَ جُنُبٌ قَالَ نَعَمْ إِذَا تَوَضَّأَ

نصر بن علی جہضمی، عبدالاعلی، عبیداللہ بن عمر، نافع، ابن عمر، حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا کیا ہم سے ایک جنابت کی حالت میں سو سکتا ہے ؟ ارشاد فرمایا جی جبکہ وضو کر لے۔

It was narrated from Ibn 'Omar that 'Umar bin Khattab said to the Messenger of Allah: "Can anyone of us sleep if he is sexually impure?" He said: "Yes, if he performs ablution."

یہ حدیث شیئر کریں