سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ تیمم کا بیان ۔ حدیث 584

اس بیان میں کہ جنبی نماز کی طرح وضو کئے بغیر نہ سوئے ۔

راوی: محمد بن رمح مصری , لیث بن سعد , زہری , ابوسلمہ , عائشہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ الْمِصْرِيُّ أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَنَامَ وَهُوَ جُنُبٌ تَوَضَّأَ وُضُوئَهُ لِلصَّلَاةِ

محمد بن رمح مصری، لیث بن سعد، زہری، ابوسلمہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بحالت جنابت اگر سونا چاہتے تو نماز والا وضو کر لیتے ۔

It was narrated that 'Aishah said: "When the Messenger of Allah wanted to sleep and he was sexually impure, he would perform ablution as for prayer."

یہ حدیث شیئر کریں