سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ تیمم کا بیان ۔ حدیث 590

جو ہر بیوی کے پاس الگ غسل کرے

راوی: اسحق بن منصور , عبدالصمد , حماد , عبدالرحمن بن ابی رافع , سلمی , ابورافع

حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ أَنْبَأَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي رَافِعٍ عَنْ عَمَّتِهِ سَلْمَی عَنْ أَبِي رَافِعٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَافَ عَلَی نِسَائِهِ فِي لَيْلَةٍ وَکَانَ يَغْتَسِلُ عِنْدَ کُلِّ وَاحِدَةٍ مِنْهُنَّ فَقِيلَ لَهُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَلَا تَجْعَلُهُ غُسْلًا وَاحِدًا فَقَالَ هُوَ أَزْکَی وَأَطْيَبُ وَأَطْهَرُ

اسحاق بن منصور، عبدالصمد، حماد، عبدالرحمن بن ابی رافع، سلمی، حضرت ابورافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ایک شب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنی تمام ازواج کے پاس گئے اور ہر ایک کے ہاں نہائے ، عرض کیا گیا اے اللہ کے رسول! آپ ایک ہی غسل کر لیتے۔ فرمایا اس میں زیادہ پاکیزگی نفاست اور طہارت ہے ۔

It was narrated from Abu Rafi' that the Prophet went around to all of his wives in one night, and he had a bath after each one of them. It was said to him: "O Messenger of Allah, why not make it one bath?" He said: "This is purer, better and cleaner."

یہ حدیث شیئر کریں