سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ تیمم کا بیان ۔ حدیث 591

جنبی کھاپی سکتا ہے ۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , ابن علیہ و غندر و وکیع , شعبہ , حکم , ابراہیم , اسود , عائشہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ وَغُنْدَرٌ وَوَکِيعٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ الْحَکَمِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَأْکُلَ وَهُوَ جُنُبٌ تَوَضَّأَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، ابن علیہ و غندر و وکیع، شعبہ، حکم، ابراہیم، اسود، حضرت عائشہ رضی اللہ بیان فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بحالت جنابت اگر کھانا چاہتے تو وضو کر لیتے ۔

It was narrated that 'Aishah said: "If the Messenger of Allah wanted to eat when he was sexually impure, he would perform ablution."

یہ حدیث شیئر کریں