سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ تیمم کا بیان ۔ حدیث 593

جنبی کے لئے ہاتھ دھو نا کافی ہے

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , عبداللہ بن مبارک , یونس , زہری , ابوسلمہ , عائشہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ ابْنُ الْمُبَارَکِ عَنْ يُونُسَ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کَانَ إِذَا أَرَادَ أَنْ يَأْکُلَ وَهُوَ جُنُبٌ غَسَلَ يَدَيْهِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، عبداللہ بن مبارک، یونس، زہری، ابوسلمہ، حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بحالت جنابت اگر کھانا چاہتے تو اپنے ہاتھ دھو لیتے ۔

It was narrated from' Aishah that if the Prophet wanted to eat when he was sexually impure, he would wash his hands.

یہ حدیث شیئر کریں