سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ تیمم کا بیان ۔ حدیث 592

جنبی کھاپی سکتا ہے ۔

راوی: محمد بن عمر بن ہیاج , اسماعیل بن صبیح , ابواویس , شرحبیل بن سعد , جابر بن عبداللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُمَرَ بْنِ هَيَّاجٍ حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ صُبَيْحٍ حَدَّثَنَا أَبُو أُوَيْسٍ عَنْ شُرَحْبِيلَ بْنِ سَعْدٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْجُنُبِ هَلْ يَنَامُ أَوْ يَأْکُلُ أَوْ يَشْرَبُ قَالَ نَعَمْ إِذَا تَوَضَّأَ وُضُوئَهُ لِلصَّلَاةِ

محمد بن عمر بن ہیاج، اسماعیل بن صبیح، ابواویس، شرحبیل بن سعد، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا گیا کیا جنبی سو سکتا ہے یا کھا پی سکتا ہے ؟ فرمایا جی ہاں جب کہ نماز کا وضو کر لے ۔

It was narrated that Jabir bin 'Abdullah said: "The Prophet was asked about whether a person who is sexually impure can sleep, or eat, or drink. He said: 'Yes, if he does ablution as for the prayer.'

یہ حدیث شیئر کریں