سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ اذان کا بیان ۔ حدیث 725

اذان کی فضیلت اور اذازن دینے والوں کا ثواب

راوی: محمد بن بشار و اسحق بن منصور , ابوعامر , سفیان , عثمان , طلحہ بن یحییٰ , عیسیٰ بن طلحہ , معاویہ بن ابی سفیان

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ وَإِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ طَلْحَةَ بْنِ يَحْيَی عَنْ عِيسَی بْنِ طَلْحَةَ قَالَ سَمِعْتُ مُعَاوِيَةَ بْنَ أَبِي سُفْيَانَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمُؤَذِّنُونَ أَطْوَلُ النَّاسِ أَعْنَاقًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ

محمد بن بشار و اسحاق بن منصور، ابوعامر، سفیان، عثمان، طلحہ بن یحییٰ، عیسیٰ بن طلحہ، حضرت معاویہ بن ابی سفیان رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا قیامت کے روز سب سے زیادہ لمبی (اور عزت کی وجہ سے) اونچی گردن والے۔ مؤذنین ہوں گے ۔

It was narrated that ‘Esa bin iathafl said: “I heard Mu’âwiyah bin Abu Sufyân say that Messenger of Allah P.B.U.H said: “The Mu’adhdhins will have the longest necks of all people on the Day of Resurrection.” (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں