سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ مساجد اور جماعت کا بیان ۔ حدیث 746

جن جگہوں میں نماز پڑھ ھنا مکروہے

راوی: محمد بن ابراہیم دمشقی , عبداللہ بن یزید , یحییٰ بن ایوب , زید بن جبیرة , داؤد بن حصین , نافع , ابن عمر

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَيُّوبَ عَنْ زَيْدِ بْنِ جَبِيرَةَ عَنْ دَاوُدَ بْنِ الْحُصَيْنِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُصَلَّی فِي سَبْعِ مَوَاطِنَ فِي الْمَزْبَلَةِ وَالْمَجْزَرَةِ وَالْمَقْبَرَةِ وَقَارِعَةِ الطَّرِيقِ وَالْحَمَّامِ وَمَعَاطِنِ الْإِبِلِ وَفَوْقَ الْکَعْبَةِ

محمد بن ابراہیم دمشقی، عبداللہ بن یزید، یحییٰ بن ایوب، زید بن جبیرة، داؤد بن حصین، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سات جگہ نماز پڑھنے سے منع فرمایا گھورے میں (جہاں نجاست لید یا کچرا وغیرہ پڑا رہتا ہے) ذبح خانے میں ، قبرستان میں سڑک پر حمام میں اونٹوں کے باڑے میں اور کعبہ کے اوپر ۔

It was narrated that Ibn 'Umar said: "Allah's Messenger P.B.U.H prohibited prayer from being performed in seven places: The ' garbage dump, the slaughtering area, the graveyard, the commonly used road, the : ba throom, in the area that camels
rest at, and above the Ka'bah."(Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں