سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ مساجد اور جماعت کا بیان ۔ حدیث 747

جن جگہوں میں نماز پڑھ ھنا مکروہے

راوی: علی بن داؤد و محمد بن ابی حسین , ابوصالح , لیث , نافع , ابن عمر , خلیفہ دوم عمر بن خطاب

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ دَاوُدَ وَمُحَمَّدُ بْنُ أَبِي الْحُسَيْنِ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو صَالِحٍ حَدَّثَنِي اللَّيْثُ قَالَ حَدَّثَنِي نَافِعٌ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ سَبْعُ مَوَاطِنَ لَا تَجُوزُ فِيهَا الصَّلَاةُ ظَاهِرُ بَيْتِ اللَّهِ وَالْمَقْبَرَةُ وَالْمَزْبَلَةُ وَالْمَجْزَرَةُ وَالْحَمَّامُ وَعَطَنُ الْإِبِلِ وَمَحَجَّةُ الطَّرِيقِ

علی بن داؤد و محمد بن ابی حسین، ابوصالح، لیث، نافع، ابن عمر، خلیفہ دوم حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا سات جگہوں میں نماز پڑھنا جائز نہیں بیت اللہ کی چھت پر ، قبرستان میں گھورے میں ذبح خانہ میں حمام میں اونٹوں کے باڑے میں اور راستے کے درمیان ۔

It was narrated from 'Umar bin Khattab that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "There are seven places where it is not permissible to perform the prayer: The top of the House of Allah; graveyards; garbage dumps; slaughterhouses; bathrooms; the area that camels rest, and the main road." (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں