سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ مساجد اور جماعت کا بیان ۔ حدیث 757

مساجد کو پاک صاف رکھنا

راوی: ہشام بن عمار , عبدالرحمن بن سلیمان بن ابی الجون , محمد بن صالح مدنی , مسلم بن ابی مریم , ابوسعید خدری

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ أَبِي الْجَوْنِ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحٍ الْمَدَنِيُّ حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَخْرَجَ أَذًی مِنْ الْمَسْجِدِ بَنَی اللَّهُ لَهُ بَيْتًا فِي الْجَنَّةِ

ہشام بن عمار، عبدالرحمن بن سلیمان بن ابی الجون، محمد بن صالح مدنی، مسلم بن ابی مریم، حضرت ابوسعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا جس نے مسجد سے ناپاک چیز کو نکال پھینکا اللہ تعالیٰ اس کے لئے جنت میں گھر تیار کروائیں گے ۔

It was narrated that Abu Sa' eed AI-Khudri said: "The Messenger of Allah P.B.U.H said: 'Whoever removes something harmful from the Masjid, Allah will build for him a house in Paradise.''' (Daif)

یہ حدیث شیئر کریں