سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ مساجد اور جماعت کا بیان ۔ حدیث 758

مساجد کو پاک صاف رکھنا

راوی: عبدالرحمن بن بشر بن حکم و احمد بن ازہر , مالک بن سعیر , ہشام بن عروة , عروة , عائشہ للہ عنہا

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرِ بْنِ الْحَکَمِ وَأَحْمَدُ بْنُ الْأَزْهَرِ قَالَا حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ سُعَيْرٍ أَنْبَأَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَمَرَ بِالْمَسَاجِدِ أَنْ تُبْنَی فِي الدُّورِ وَأَنْ تُطَهَّرَ وَتُطَيَّبَ

عبدالرحمن بن بشر بن حکم و احمد بن ازہر، مالک بن سعیر، ہشام بن عروہ، عروة، حضرت عائشہ اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے محلوں میں نماز کی جگہ بنانے کا اور اس کو پاک صاف اور معطر رکھنے کا حکم دیا ۔

It was narrated from' Aishah that the Messenger of Allah p.b.u.h commanded that masjid be built in (Ad-Our) villagesP and that
they be purified and perfumed. (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں