سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ اقامت نماز اور اس کا طریقہ ۔ حدیث 819

نماز فجر میں قرآت

راوی: ابو بشر , بکر بن خلف , ابن ابی عدی , حجاج صواف , یحییٰ بن ابی کثیر , عبداللہ بن ابی قتادہ وابوسلمہ , ابوقتادہ

حَدَّثَنَا أَبُو بِشْرٍ بَکْرُ بْنُ خَلَفٍ حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ عَنْ حَجَّاجٍ الصَّوَّافِ عَنْ يَحْيَی بْنِ أَبِي کَثِيرٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ وَعَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي قَتَادَةَ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي بِنَا فَيُطِيلُ فِي الرَّکْعَةِ الْأُولَی مِنْ الظُّهْرِ وَيُقْصِرُ فِي الثَّانِيَةِ وَکَذَلِکَ فِي الصُّبْحِ

ابو بشر ، بکر بن خلف، ابن ابی عدی، حجاج صواف، یحییٰ بن ابی کثیر، عبداللہ بن ابی قتادہ وابوسلمہ، حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں نماز پڑھاتے تھے تو ظہر میں پہلی رکعت دوسری کی نسبت ذرا لمبی رکھتے اور صبح کی نماز میں بھی ایسا ہی کرتے (اور یہی نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا معمول رہا) ۔

It was narrated that Abu Qtafaah said:"The Messenger of Allah P.B.U.H used to lead us in prayer, and he would lengthen the first Rak'ah of the Zulhr and shorten the second Rak'ah, and he would do likewise in the Subh." (sahih)

یہ حدیث شیئر کریں