سنن ابن ماجہ ۔ جلد اول ۔ اقامت نماز اور اس کا طریقہ ۔ حدیث 820

نماز فجر میں قرآت

راوی: ہشام بن عمار , سفیان بن عیینہ , ابن جریج , ابن ابی ملیکہ , عبداللہ بن سائب

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ السَّائِبِ قَالَ قَرَأَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي صَلَاةِ الصُّبْحِ بِالْمُؤْمِنُونَ فَلَمَّا أَتَی عَلَی ذِکْرِ عِيسَی أَصَابَتْهُ شَرْقَةٌ فَرَکَعَ يَعْنِي سَعْلَةً

ہشام بن عمار، سفیان بن عیینہ، ابن جریج، ابن ابی ملیکہ، حضرت عبداللہ بن سائب رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صبح کی نماز میں سورت مومنون کی قرأت فرمائی جب حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا ذکر آیا یعنی (وَجَعَلنَا ابنَ مَریَمَ) تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کھانسی اٹھی اس لئے آپ رکوع میں چلے گئے ۔

It was narrated that 'Abdullah bin Sa'ib said: "The Messenger of Allah P.B.U.H recited surah Mominoon' in the Subh prayer, and when he came to the mention of 'Eisa, he was overcome with a cough, so he bowed in Ruku': (sahih)

یہ حدیث شیئر کریں