سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 1054

حاجی کی دعا کی فضیلت ۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , وکیع , سفیان , عاصم بن عبیداللہ , سالم , عمر

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ سَالِمٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ عُمَرَ أَنَّهُ اسْتَأْذَنَ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الْعُمْرَةِ فَأَذِنَ لَهُ وَقَالَ لَهُ يَا أُخَيَّ أَشْرِکْنَا فِي شَيْئٍ مِنْ دُعَائِکَ وَلَا تَنْسَنَا

ابوبکر بن ابی شیبہ، وکیع، سفیان ، عاصم بن عبیداللہ، سالم ، حضرت عمر سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عمرہ کی اجازت طلب کی تو آپ نے ان کو اجازت مرحمت فرما دی اور ان سے فرمایا اے میرے پیارے بھائی ہمیں اپنی کچھ دعا میں شریک کرلینا اور ہمیں بھلا مت دینا۔

It was narrated from Ibn 'Umar (from 'Umar) that he asked the Prophet P.B.U.H for permission to perform 'Umrah, and he gave him permission and said to him: "0 younger brother, give us a share of your supplication, and do not forget us." (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں