سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 1057

کونسی چیز حج واجب کردیتی ہے؟

راوی: سوید بن سعید , ہشام بن سلیمان , ابن جریج , عکرمہ , ابن عباس

حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ سُلَيْمَانَ الْقُرَشِيُّ عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ قَالَ وَأَخْبَرَنِيهِ أَيْضًا عَنْ ابْنِ عَطَائٍ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ الزَّادُ وَالرَّاحِلَةُ يَعْنِي قَوْلَهُ مَنْ اسْتَطَاعَ إِلَيْهِ سَبِيلًا

سوید بن سعید، ہشام بن سلیمان، ابن جریج، عکرمہ ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ مَنْ اسْتَطَاعَ إِلَيْهِ سَبِيلًا کا مطلب ہے کہ آدمی کے پاس توشہ اور سواری ہو۔

It was narrated from Ibn 'Abbas that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Provision and a mount," meaning, about Allah's saying: "Whoever can bear the way.' (Da'if)

یہ حدیث شیئر کریں