سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 1058

عورت کا بغیر ولی کے حج کرنا۔

راوی: علی بن محمد , اعمش , ابوصالح , ابوسعید

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تُسَافِرُ الْمَرْأَةُ سَفَرًا ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ فَصَاعِدًا إِلَّا مَعَ أَبِيهَا أَوْ أَخِيهَا أَوْ ابْنِهَا أَوْ زَوْجِهَا أَوْ ذِي مَحْرَمٍ

علی بن محمد، اعمش، ابوصالح، ابوسعید فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا عورت تین یوم یا اس سے زیادہ کا سفر نہ کرے الاّ یہ کہ اس کا والد یا بھائی یا بیٹا یا خاوند یا اور کوئی محرم ساتھ ہو۔

It was narrated from Abu Sa' eed that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "No woman should travel the distance of three days or more, unless she is with her father, brother, son, husband or a Mailrmn." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں