سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 1061

حج کرناعورتوں کیلئے جہاد ہے۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , محمد بن فضیل , حبیب بن ابی عمرہ , عائشہ بنت طلحہ , عائشہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ عَنْ حَبِيبِ بْنِ أَبِي عَمْرَةَ عَنْ عَائِشَةَ بِنْتِ طَلْحَةَ عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ عَلَی النِّسَائِ جِهَادٌ قَالَ نَعَمْ عَلَيْهِنَّ جِهَادٌ لَا قِتَالَ فِيهِ الْحَجُّ وَالْعُمْرَةُ

ابوبکر بن ابی شیبہ، محمد بن فضیل، حبیب بن ابی عمرہ، عائشہ بنت طلحہ، حضرت عائشہ نے عرض کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کیا عورتوں کے ذمہ جہاد کرنا ہے ؟ فرمایا جی عورتوں کے ذمہ ایسا جہاد ہے جس میں لڑائی بالکل نہیں یعنی حج اور عمرہ ۔

It was narrated that 'Aishah said: '0 Messenger of Allah, is Jihad obligatory for women?' He said: "Yes: Upon them is a Jihad in which there is no fighting: AI-Hajj and AI-'Umrah." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں