سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ حج کا بیان ۔ حدیث 1066

زندہ کی طرف سے حج کرنا جب اس میں ہمت نہ رہے ۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , علی بن محمد , وکیع , شعبہ , نعمان بن سالم , عمرو بن عباس , ابورزین عقیلی

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَا حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ النُّعْمَانِ بْنِ سَالِمٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ أَوْسٍ عَنْ أَبِي رَزِينٍ الْعُقَيْلِيِّ أَنَّهُ أَتَی النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنَّ أَبِي شَيْخٌ کَبِيرٌ لَا يَسْتَطِيعُ الْحَجَّ وَلَا الْعُمْرَةَ وَلَا الظَّعْنَ قَالَ حُجَّ عَنْ أَبِيکَ وَاعْتَمِرْ

ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن محمد، وکیع، شعبہ، نعمان بن سالم، عمرو بن عباس، حضرت ابورزین عقیلی سے روایت ہے کہ وہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم میرے والد بہت بوڑھے ہیں حج اور عمرہ کی ہمت نہیں سوار بھی نہیں ہوسکتے۔ فرمایا اپنے والد کی طرف سے حج اور عمرہ کرو۔

It was narrated from Abu Razin AI-'Uqaili that he came to the Prophet P.B.U.H and said: "0 Messenger of Allah, my father is an old man and he cannot perform Hajj or 'Umrah, and he is not able to ride the mount (due to old age)." He said: "Perform Hajj and 'Umrah on behalf of your father." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں