سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ طلاق کا بیان ۔ حدیث 190

دوران عدت خاتون گھر سے باہر جاسکتی ہے یا نہیں ؟

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , حفص بن غیاث , ہشام بن عروہ , عائشہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ قَالَتْ فَاطِمَةُ بِنْتُ قَيْسٍ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي أَخَافُ أَنْ يُقْتَحَمَ عَلَيَّ فَأَمَرَهَا أَنْ تَتَحَوَّلَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، حفص بن غیاث، ہشام بن عروہ، حضرت عائشہ صدیقہ نے بیان کیا فاطمہ بنت قیس نے کہا یا رسول اللہ! کوئی (چور لٹیرا) میرے گھر میں نہ گھس آئے۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کو اجازت مرحمت فرمائی کہ وہاں سے نکل لے۔

It was narrated that Aishah said: "Fatimah bint Qais said: '0 Messenger of Allah. I am afraid that someone may enter upon me by force.' So he told her to move." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں