سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ طلاق کا بیان ۔ حدیث 196

ہنسی (مذاق) میں طلاق دینا نکاح کرنا یا رجوع کرنا۔

راوی: ہشام بن عمار , حاتم بن اسماعیل , عبدالرحمن بن حبیب بن اردک , عطاء بن ابی رباح , یوسف بن ماہک , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ حَدَّثَنَا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ حَبِيبِ بْنِ أَرْدَکَ حَدَّثَنَا عَطَائُ بْنُ أَبِي رَبَاحٍ عَنْ يُوسُفَ بْنِ مَاهَکَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ثَلَاثٌ جِدُّهُنَّ جِدٌّ وَهَزْلُهُنَّ جِدٌّ النِّکَاحُ وَالطَّلَاقُ وَالرَّجْعَةُ

ہشام بن عمار، حاتم بن اسماعیل، عبدالرحمن بن حبیب بن اردک، عطاء بن ابی رباح، یوسف بن ماہک، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تین باتوں میں مذاق بھی ایسے ہی ہے جیسے حقیقت۔ اور حقیقت میں کہنا (بہرحال) حقیقی طور پر ہی (متصور) ہوتا ہے۔ نکاح۔ طلاق۔ رجعت ۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "There are three matters in which seriousness is serious and joking is serious: marriage, divorce and taking back (one's wife)." (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں