سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ طلاق کا بیان ۔ حدیث 197

زیر لب طلاق دینا اور زبان سے کچھ ادا نہ کرنا۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , علی بن مسہر , عبدہ بن سلیمان , ح , حمید بن مسعدہ , خالد بن حارث , سعید بن ابی عروبہ , قتادہ , زرارہ ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ وَعَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ ح و حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ مَسْعَدَةَ حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ جَمِيعًا عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي عَرُوبَةَ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَی عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ تَجَاوَزَ لِأُمَّتِي عَمَّا حَدَّثَتْ بِهِ أَنْفُسَهَا مَا لَمْ تَعْمَلْ بِهِ أَوْ تَکَلَّمْ بِهِ

ابوبکر بن ابی شیبہ، علی بن مسہر، عبدہ بن سلیمان، ح ، حمید بن مسعدہ، خالد بن حارث، سعید بن ابی عروبہ، قتادہ، زرارہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا اللہ تعالیٰ نے میری امت سے دل میں پیدا ہونے (والے خیالات وباتوں) سے درگزر کیا الاّ یہ کہ وہ (ان خیالات) پر عمل پیرا ہو یا زبان سے ادا کرے۔

It was narrated from Abu Hurairah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Allah has forgiven my nation for what they think of to themselves, so long as they do not act upon it or speak of it." (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں