سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ طلاق کا بیان ۔ حدیث 198

دیوانے نابالغ اور سونے والے کی طلاق کا بیان ۔

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , یزید بن ہارون , محمد بن خالد ابن خداش , محمد بن یحییٰ , عبدالرحمن بن مہدی , حماد بن سلمہ , حماد , ابراہیم , اسود , عائشہ ام المومنین عائشہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ خِدَاشٍ وَمُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی قَالَا حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ عَنْ حَمَّادٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رُفِعَ الْقَلَمُ عَنْ ثَلَاثَةٍ عَنْ النَّائِمِ حَتَّی يَسْتَيْقِظَ وَعَنْ الصَّغِيرِ حَتَّی يَکْبَرَ وَعَنْ الْمَجْنُونِ حَتَّی يَعْقِلَ أَوْ يُفِيقَ قَالَ أَبُو بَکْرٍ فِي حَدِيثِهِ وَعَنْ الْمُبْتَلَی حَتَّی يَبْرَأَ

ابوبکر بن ابی شیبہ، یزید بن ہارون، محمد بن خالد ابن خداش، محمد بن یحییٰ، عبدالرحمن بن مہدی، حماد بن سلمہ، حماد، ابراہیم، اسود، عائشہ حضرت ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا تین اشخاص سے قلم اٹھا لیا گیا۔) سونے والے سے الاّ یہ کہ وہ بیدار ہو۔) نابالغ سے حتی کہ بلوغت کو پہنچ جائے۔۔ دیوانے سے یہاں تک کہ وہ تندرست و توانا ہو جائے۔ ابوبکر کی روایت یوں ہے الاّ یہ کہ وہ تندرست ہو جائے ۔

It was narrated from 'Aishah that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "The Pen has been lifted from three: from the sleeping person until he awakens, from the minor until he grows up, and from the insane person until he comes to his senses." (Hasan)
In his narration, (one of the narrators) Abu Bakr (Ibn Abu Shaibah) said: "And from the afflicted person, until he recovers." (Hasan)

یہ حدیث شیئر کریں