سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ کفاروں کا بیان۔ ۔ حدیث 266

قسم اٹھالی پھر خیال ہوا کہ اس کے خلاف کرنابہتر ہے تو۔

راوی: علی بن محمد , عبداللہ بن عامر بن زرارہ , ابوبکر بن عیاش , عبدالعزیز بن رفیع , تمیم بن طرفہ , عدی بن حاتم

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَامِرِ بْنِ زُرَارَةَ قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ عَيَّاشٍ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ عَنْ تَمِيمِ بْنِ طَرَفَةَ عَنْ عَدِيِّ ابْنِ حَاتِمٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ حَلَفَ عَلَی يَمِينٍ فَرَأَی خَيْرًا مِنْهَا فَلْيَأْتِ الَّذِي هُوَ خَيْرٌ وَلْيُکَفِّرْ عَنْ يَمِينِهِ

علی بن محمد، عبداللہ بن عامر بن زرارہ، ابوبکر بن عیاش، عبدالعزیز بن رفیع، تمیم بن طرفہ، حضرت عدی بن حاتم بیان فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو شخص کوئی قسم اٹھائے پھر اس کے خلاف (کام) کو بہتر سمجھے تو وہ جو بہتر سمجھے وہ کرلے اور اپنی قسم کا کفارہ ادا کرے ۔

It was narrated from 'Ad'i bin Hatim that the Messenger of Allah P.B.U.H said: "Whoever swears an oath then sees that something else is better that it, Jet him do that which is better and offer expiation for what he Swore about. " (Sahih)

یہ حدیث شیئر کریں