سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ فیصلوں کا بیان ۔ حدیث 477

پرائی چیز کا دعوی کرنا اور اس میں جھگڑا کرنا

راوی: عبدالوارث بن عبدالصمد , ابن عبدالوارث بن سعید , ابوعبیدہ , حسین بن ذکوان , عبداللہ بن بریدہ , یحییٰ بن یعمر , ابوذر

حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ عَبْدِ الصَّمَدِ بْنِ عَبْدِ الْوَارِثِ بْنِ سَعِيدٍ أَبُو عُبَيْدَةَ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ أَبِيهِ حَدَّثَنِي الْحُسَيْنُ بْنُ ذَکْوَانَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ بُرَيْدَةَ قَالَ حَدَّثَنِي يَحْيَی بْنُ يَعْمَرَ أَنَّ أَبَا الْأَسْوَدِ الدِّيلِيَّ حَدَّثَهُ عَنْ أَبِي ذَرٍّ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ ادَّعَی مَا لَيْسَ لَهُ فَلَيْسَ مِنَّا وَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنْ النَّارِ

عبدالوارث بن عبدالصمد، ابن عبدالوارث بن سعید، ابوعبیدہ، حسین بن ذکوان، عبداللہ بن بریدہ، یحییٰ بن یعمر، حضرت ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ انہوں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا کہ جس نے ایسی چیز کا دعوی کیا جو اس کی نہیں تھی تو وہ ہم میں سے نہیں اور وہ دوزخ کو اپنا ٹھکانہ بنالے۔

It was narrated from Abu Dharr that he heard the Messenger of Allah say: "Whoever claims something that does not belong to him; he is not one of us, so let him take his place in Hell."

یہ حدیث شیئر کریں