سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ فیصلوں کا بیان ۔ حدیث 478

پرائی چیز کا دعوی کرنا اور اس میں جھگڑا کرنا

راوی: محمد بن ثعلبہ بن سواء , محمد بن سواء , معلم , مطر رزاق , نافع , ابن عمر

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ ثَعْلَبَةَ بْنِ سَوَائٍ حَدَّثَنِي عَمِّي مُحَمَّدُ بْنُ سَوَائٍ عَنْ حُسَيْنٍ الْمُعَلِّمِ عَنْ مَطَرٍ الْوَرَّاقِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ أَعَانَ عَلَی خُصُومَةٍ بِظُلْمٍ أَوْ يُعِينُ عَلَی ظُلْمٍ لَمْ يَزَلْ فِي سَخَطِ اللَّهِ حَتَّی يَنْزِعَ

محمد بن ثعلبہ بن سواء، محمد بن سواء، معلم، مطر رزاق، نافع، حضرت ابن عمر بیان فرماتے ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا جو کسی خصومت میں ظلم کی مدد کرتا ہے وہ مسلسل اللہ کی ناراضگی میں رہتا ہے یہاں تک کہ وہ مدد سے باز آجائے۔

It was narrated from Ibn 'Umar that the Messenger of Allah said: "Whoever takes the wrongdoer's side in a dispute or supports wrongdoing, he will remain subject to the wrath of Allah until he gives it up."

یہ حدیث شیئر کریں