سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ صدقات کا بیان ۔ حدیث 563

ضمانت کا بیان

راوی: ہشام بن عمار , حسن بن عرفہ , اسماعیل بن عیاش , شرحبیل بن مسلم , ابوامامہ باہلی

حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ وَالْحَسَنُ بْنُ عَرَفَةَ قَالَا حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ حَدَّثَنِي شُرَحْبِيلُ بْنُ مُسْلِمٍ الْخَوْلَانِيُّ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ الْبَاهِلِيَّ يَقُولُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ الزَّعِيمُ غَارِمٌ وَالدَّيْنُ مَقْضِيٌّ

ہشام بن عمار، حسن بن عرفہ، اسماعیل بن عیاش، شرحبیل بن مسلم، حضرت ابوامامہ باہلی بیان فرماتے ہیں کہ میں نے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے سنا ضامن جواب دہ ہے اور قرض ادا کرنا چاہیے۔

Shurahbil bin Muslim Al-Khawlani said: I heard Abu Umamah Al-Bahili say: "I heard the Messenger of Allah say: 'The guarantor is responsible and the debt must be repaid.'

یہ حدیث شیئر کریں