سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ صدقات کا بیان ۔ حدیث 565

ضمانت کا بیان

راوی: محمد بن بشار , ابوعامر , شعبہ , عثمان بن عبداللہ بن موہب , عبداللہ بن ابوقتادہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَوْهَبٍ قَالَ سَمِعْتُ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي قَتَادَةَ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أُتِيَ بِجَنَازَةٍ لِيُصَلِّيَ عَلَيْهَا فَقَالَ صَلُّوا عَلَی صَاحِبِکُمْ فَإِنَّ عَلَيْهِ دَيْنًا فَقَالَ أَبُو قَتَادَةَ أَنَا أَتَکَفَّلُ بِهِ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالْوَفَائِ قَالَ بِالْوَفَائِ وَکَانَ الَّذِي عَلَيْهِ ثَمَانِيَةَ عَشَرَ أَوْ تِسْعَةَ عَشَرَ دِرْهَمًا

محمد بن بشار، ابوعامر، شعبہ، عثمان بن عبداللہ بن موہب، عبداللہ بن حضرت ابوقتادہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کے پاس ایک جنازہ لایا گیا تاکہ اس کی نماز جنازہ ادا کریں آپ نے فرمایا اپنے ساتھی کی نماز جنازہ ادا کرو کیونکہ اس کے ذمہ قرض ہے حضرت ابوقتادہ نے عرض کیا میں اس کا ذمہ دار ہوں نبی فرمایا پورا قرض ادا کرو گے عرض کیا پورا ادا کروں گا۔ اس میت کے ذمہ اٹھارہ یا انیس درہم قرض نکلے۔

It was narrated that 'Uthman bin 'Abdullah bin Mawhab said: "I heard 'Abdullah bin Abu Qatadah narrate from his father that a corpse was brought, to the Prophet for him to offer the funeral prayer, and he said: Pray for your companion, for he, owes a debt: Abu Qatadah said: 'I will stand surety for him: The Prophet said: 'In full?' He said: 'In full: And the debt he owed was eighteen or nineteen Dirham.”

یہ حدیث شیئر کریں