سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ غلام آزاد کرنے کا بیان۔ ۔ حدیث 689

ولدالزنا کو آزاد کرنا

راوی: ابوبکر بن ابی شیبہ , فضل بن دکین , اسرائیل , زید بن جبیر , ابی یزید , میمونہ بنت سعد

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُکَيْنٍ حَدَّثَنَا إِسْرَائِيلُ عَنْ زَيْدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ أَبِي يَزِيدَ الضَّبِّيِّ عَنْ مَيْمُونَةَ بِنْتِ سَعْدٍ مَوْلَاةِ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ عَنْ وَلَدِ الزِّنَا فَقَالَ نَعْلَانِ أُجَاهِدُ فِيهِمَا خَيْرٌ مِنْ أَنْ أُعْتِقَ وَلَدَ الزِّنَا

ابوبکر بن ابی شیبہ، فضل بن دکین ، اسرائیل، زید بن جبیر، ابی یزید، میمونہ بنت سعد سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ولدالزنا کے متعلق دریافت کیا گیا تو آپ نے فرمایا دو جوتے جن میں جہاد کرو بہتر ہیں اس سے کہ میں ولد الزنا کو آزاد کروں ۔

It was narrated from Maimunah bint Sa'd, the freed slave woman of the Prophet that the Messenger of Allah was asked about illegitimate children. He said: "Two sandals in which I wage Jihad are better than freeing an illegitimate child."

یہ حدیث شیئر کریں