سنن ابن ماجہ ۔ جلد دوم ۔ غلام آزاد کرنے کا بیان۔ ۔ حدیث 690

مرد اور اس کی بیوی کو آزاد کرنا ہو تو پہلے مرد کو آزاد کرے

راوی: محمد بن بشار , حماد بن مسعدہ , ح , محمد بن خلف , اسحق بن منصور , عبداللہ بن عبدالمجید , عبیداللہ بن عبدالرحمن , عبداللہ بن موہب , قاسم بن محمد , سیدہ عائشہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ مَسْعَدَةَ ح و حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَلَفٍ الْعَسْقَلَانِيُّ وَإِسْحَقُ بْنُ مَنْصُورٍ قَالَا حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الْمَجِيدِ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَوْهَبٍ عَنْ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ عَائِشَةَ أَنَّهَا کَانَ لَهَا غُلَامٌ وَجَارِيَةٌ زَوْجٌ فَقَالَتْ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي أُرِيدُ أَنْ أُعْتِقَهُمَا فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنْ أَعْتَقْتِهِمَا فَابْدَئِي بِالرَّجُلِ قَبْلَ الْمَرْأَةِ

محمد بن بشار، حماد بن مسعدہ، ح ، محمد بن خلف، اسحاق بن منصور، عبداللہ بن عبدالمجید، عبیداللہ بن عبدالرحمن، عبداللہ بن موہب، قاسم بن محمد، حضرت سیدہ عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ ان کا ایک غلام اور ایک باندی خاوند بیوی تھے انہوں نے عرض کی اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں ان دونوں کو آزاد کرنا چاہتی ہو تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اگر تم ان دونوں کو آزاد کرو تو باندی سے پہلے غلام کو آزاد کرنا۔

It was narrated that Aishah had a male slave and a female slave who were married. She said: "0 Messenger of Allah, I want to free them both." The Messenger of Allah said: "If you free them, then start with the man before the woman."

یہ حدیث شیئر کریں